ফন্ট সাইজ:
থিম:
, سچے دوست

পর্ব 1

লেখক: جالد حسن

‎> بہت کوشش کرنے کے بعد رفسن نے سلمان کو نماز پڑھنا، ذکر کرنا اور بہت سے اسلامی کام سکھایا۔ دونوں ایک ساتھ رہتے، ایک جگہ کام کرتے، ایک ساتھ کام پر جاتے اور رات کو ایک ساتھ لوٹتے۔ سلمان اب رفسن کو دیکھ کر نماز نہیں پڑھتا۔

‎

‎   دن گزر رہا تھا اور اس کو اور کوئی تکلیف نہیں تھی، اسلامی قاعدہ ٹھیک سے ماننے کے لیے۔ وہ سمجھنے لگا کہ وہ رفسن سے زیادہ جانتا ہے، اس لیے اور کسی چیز رفسن سے وہ پوچھتا نہیں۔ سب کچھ اکیلا کرنے سے رفسن کبھی کجھ سمجھاتا ہے تو غصے سے پھاٹ جاتا ہے رفسن کو، وہ سہ نہیں سکتا کسی بھی طریقے سے اس کو گھر سے دور کیا جائے۔ اس لیے اس سے دن میں کئی بار لڑائی ہوتے

‎

‎ایسے ہی ایک دن رفسن کام سے اکیلا پھرا، سلمان اس کے ساتھ نہیں آیا، اس سے پہلے ہی آیا تھا۔ ایسا کبھی دیکھنا نہیں چاہتا، پھر بھی دیکھنا پڑتا ہے کیونکہ رفسن جتنا ہے سلمان اتنا برا ہوتا ہے۔ کام سے پھر کر وہ نماز میں گھراہوا جب رفسن آیا تو اس کو اس حالت میں دیکھا تو دل میں خوشی چھا گئی کہ وہ میرا پہلے ایسے نماز پڑھنے کے لیےآیاہے رفسن اپنا کمرہ میں چلا گیا

‎تھورا وقت بیٹھا، پھیر ہاتھم منہ دھوکر بہارآیا ، اس وقت بھی سلمان جانازمین بیٹھاتھارفسن جا کر اس کو کیا

‎— اب تو ختم کر، مجھے بھی نماز پڑھنی ہے۔

‎سلمان کوئی جواب نہیں دیتا، بیٹا تک کہ اس کی طرف دیکھا بھی نہیں، نظر نیچے رکھ کر تسبیح پڑھتا رہا۔

‎رفس پھرسے کہا - اس بار سلمان آنکھ اٹھا کر رفسن کے طرف دیکھا اور کہا کہ

‎—پڑھنا ہے تو پہلے آنا چاہیے،

‎— مگر تمہارا تو ختم ہو گیا اب، بھی کیوں نہیں اٹھتا، تمہارا بتانے کا کوئی ضرورت نہیں، میں کب اٹھوں گا وہ میں ٹھیک کروں گا۔

‎رفس اور زیادہ بات نہیں کیا، چپ چاپ کھڑا رہا۔ بہت دیر کے بعد بھی سلمان اٹھا نہیں، پہلے جیسا تھا ویسا ہی بیٹھا رہا۔ رفسن کو سمجھنے میں کوئی تکلیف نہیں ہوا کہ وہ نماز کے لیے نہیں بیٹھا ہے، مگر گویا میں نمازنہ پر سکو اس لیے بیٹھا ہے آکھر رفسن اپنے گھر کے ترف جانے لگا  سلمان نے دیکھا کہ رفسن کا چہرہ پہلے جیسا تھا اب بھی ویسا ہی ہے۔ سلمان کسی بھی طرح رفسن کو غصہ دلانا نہیں سکا۔ رفسن جاتی وہ بھی اپنا کمرہ کے طرف جانے کے لیے اٹھا، جب بھی وہ دروازہ کے سامنے آیا، رفسن دروازہ کھول دیا، سلمان مڑ کر اس طرف دیکھا، کچھ سمجھنے سے پہلے ہی وہ آکر نماز میں کھڑا ہو گیا۔ سلمان غصہ سے دروازہ بند کر کے اندر چل گیا، رفسن بھی نماز ختم کر کے تھوڑا وقت بعد سو گیا اور پورا رات ایسا ہی سو کر گزر

‎

‎ص بح کی وقت ہو تے ہی موزن مسجد کی ترف پکارنا شروع کر دیا کیی بار پکرتےہی رفسن جاگ کر مسجد کی ترف گیا لیکن سلمان ابھی جاگا نہیں تھا اور وہ نماز بھی نہیں پرہا پہلے جے ساہی سوتا رہا۔ رفسن نماز سے فرےغ ہوکر گھر آیا۔ دیکھا کہ سلمان ابھی اٹھا نہیں اس کا دل کہنے لگا— کچھ تو ہوا نہیں وہ تو میرا پہلے اٹھ جاتا ہے

‎ہر وقت سلمان رفسن سے پہلے سب عبادت کرنا چاہتے ہے اور کرتا بھی ہے مگر اچانک سے وہ مسجد میں نہیں گیا۔ رفسن کا دل اس لیے پریشان ہوا کہ وہ کیوں نہیں گیا۔ رفسن جا کر دروازہ پر دستک دی اندر سے کوئی جواب نہیں ایا تھورا وقت بعد وہ پھر سے دستک دی اس بار بھی کوئی جواب نہیں ایا اور بھی تھورا وقت رہ کر وہ اپنے کام میں مشگول ہو گیا

‎اپنے سارے کام ٹھیک کرکے وہ کام پہ جانے کا تیاری کر رہے تھے اس وقت سلمان باہر ایا رفسن اس کی ترف گیا اور کہا—کیا ہوا ہے صبح کی نماز میں کیوں نہیں گیا میں تو نماز سے فارغ ہو کر تم کو بلایا تھا تم تو جواب دیا نہیں۔ سلمان کوئی جواب نہیں دیا، تھورا وقت رفسن کے ترف دیکھا پھر گھر کی ترف جانے لگا

‎رفسن اس کو روکا اور اس کی سکھوں کی ترف دیکھا

‎

‎دونوں انکھوں سرخ ہیں۔ لگتا ہے رات میں سویا نہیں سلمان کے یہ حالت دیکھ کر وہ تعجب ہو گیا۔

‎وہ کہنے لگا کہ—اگر کوئی کھٹکا ہو تو مجھے بتاتے تم ا کیوں رات گذارا

‎وہ تھورا غصہ سے کہا—میرا کھٹکا مجھے ٹھیک کرنے دو تم اندر نہ گھوسو۔ یہ کہکر وہ چل گیا

‎رفسن اسکی چلنے کا حرکت دیکھنے لگا۔ دل میں ایک سوال اچانک سے آگیا کہ وہ ایسا کیوں ہوا۔ رفسن اپنا کام پہ چلا گیا سلمان کو چھوڑ کر۔ کیوں کہ اگر کام پہ نہیں گیا۔ سلمان کو اکیلا چھوڑ کر وہ چل گیا

‎                              ---------------------

‎

‎کام ختم کرنے کے بعد رفسن رات کو گھر آیا اندر کدم رکھکر وہ تعجب ہو گیا ۔ سلمان بیٹے ہے اسکے سمنے کئی کتابین رکھا ہے ایک کتاب اس کے ہاتھ میں ہے وہ بہت دل لگا کر پر رہا ہے۔ رفسن صرف ایک نظر اس کو دیکھا اور اپنا گھر چلا گیا۔ رات میں کوئی کسی سے بات نہیں کیا پھر صبح کو بھی نہیں یہانتک کہ تین دن تک نہیں کیاچوتھا دن جب رفسن باہر سے ایا تو سلمان اس کو سلام دیا۔ رفسن اس کو بہت گھہرا نظر سے دیکھا جواب دیگر یہ دیکھ کر سلمان اواز کر کے کہا رفسن بھی سن پائے— کتاب ایک دوست ہے مگر وہ بات نہیں کرتا اگر اس کو جان ہوتا تو لگتا ہے وہ بھی بات کرنا شروع کر دیتا۔ کیا کرو ایسے دوست سے جو جان ہوتے ہوئے بات نہیں کرتے

‎

‎                     ---------------ختم شد---------------۔

‎

পর্ব সম্পন্ন!

আপনি সফলভাবে পর্ব 1 শেষ করেছেন।

উপন্যাস সমাপ্ত

আরও দ্রুত ও মসৃণভাবে পড়তে চান?

প্রেমময় অ্যাপে সকল উপন্যাস সম্পূর্ণ বিজ্ঞাপন ছাড়া এবং অফলাইনে ডাউনলোড করে পড়তে পারবেন।

Google Play থেকে অ্যাপ নামান
প্রিমিয়াম অভিজ্ঞতায় অ্যাপে পড়ুন
অ্যাপে পড়ুন